ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میں نے اپنی شادی کا فیصلہ خود کرنا ہے ، اداکارہ ریشم

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) ادکارہ رےشم نے کہا ہے کہ شادی کے فےصلے تقدےر کرتی ہے جس پر کسی کا بس نہےں چلتا ،اگر تمام لوگوں کی پسند کے مطابق شادےاں ہوتیں تو آج محبت کی قدر ختم ہوجاتی ،مےں نے اپنی شادی کا فےصلہ خود کرنا ہے مگر اس مےں تقدےر کا عمل دخل پہلے ہے ۔انہوںنے اےک انٹر وےو کے دوران کہاکہ مےں اےک حقےقت پسند لڑکی ہوں اور اسی لئے خوابوں کی دنےا مےں نہیں جاتی ۔ مےں نے سچ بولنے اور مخلص لوگوں کی ہمےشہ دل سے قدر اور عزت کی ہے ، منافق اور خوش آمدی لوگوں سے دور رہتی ہوں ۔ ریشم نے کہاکہ ان کی فلم ”سوارنگی “ جلد نمائش کےلئے پےش کی جائے گی جس کی کہانی حقےقی واقعہ پر مبنی ہے اور اس فلم مےں مےری اداکاری کو ےقےنا سراہا جائے گا ۔ انہوں نے عےد الفطر پر پاکستانی فلموں کی کامےابی پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ یہ اےک اچھا شگون ہے کہ کراچی کے پروڈےوسر بھی فلم انڈسٹری کی بہتری کےلئے قمر کس کرمےدان مےں آگئے ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے ہاں بہترےن سے بہترےن ٹےلنٹ موجود ہے جو بالی وڈ فلموںکا مقابلہ کرسکتا ہے ۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…