ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون ڈی ایس پی کا بزنس مین سے محبت کا ڈھونگ؛ کروڑوں ہتھیالیے؛ ہوٹل بھی نام کرالیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں ایک نوجوان اور پُرکشش خاتون پولیس افسر نے مبینہ طور پر ایک بااثر کاروباری شخص کو محبت کے نام پر اس طرح بے وقوف بنایا کہ وہ کروڑوں روپے سے محروم ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیران کن واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں رونما ہوا جہاں ایک خاتون افسر نے پہلے بزنس مین سے قریبی تعلقات بنائے اور پھر اسی رشتے کو استعمال کرتے ہوئے اس سے بھاری مال و دولت حاصل کرلی۔

اطلاعات کے مطابق پولیس افسر نے کاروباری شخص دیپک ٹنڈن کا اعتماد جیتنے کے بعد اس سے قیمتی زیورات، بڑی نقد رقم، گاڑی اور رائے پور میں موجود اس کا ایک ہوٹل بھی اپنے نام منتقل کروا لیا۔

معاملہ اس وقت سامنے آیا جب خاتون افسر اچانک لاپتہ ہو گئی، جس پر پریشان بزنس مین نے تھانے میں درخواست دے کر انکشاف کیا کہ کلپنا ورما نامی ڈی ایس پی نے مبینہ طور پر اس سے تقریباً 2 کروڑ روپے سمیت ہیرے کی انگوٹھی، سونے کے زیورات اور دیگر قیمتی اشیا حاصل کیں۔

دوسری جانب ڈی ایس پی کلپنا ورما نے تمام الزامات کی سختی سے تردید کی ہے اور موقف اپنایا کہ یہ سب ایک کاروباری تنازع کا نتیجہ ہے اور انہیں غلط طریقے سے ہدف بنایا جا رہا ہے۔

پولیس نے شکایت وصول کر کے تفتیش شروع کر دی ہے تاہم ابھی تک اس سلسلے میں باضابطہ ایف آئی آر درج نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…