ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کردی گئی جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔فلم کے ہدایتکار کبیر خان نے ٹوئٹر پر فلم کا پہلا پوسٹر ریلیز کیا۔پوسٹر میں اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف اپنی انکھوں پر کپڑا باندھے ہوئے ہیں اور ان کے پیچھے تاج محل موجود ہے۔میڈیا رپورٹ کے اس فلم کا پوسٹر 2011 کے ویڈیو گیم ہوم فرنٹ کی نقل لگ رہا ہے۔فلم فینٹم رواں سال اگست میں سینماءگھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔
سیف علی خان، کترینہ کیف کی نئی فلم فینٹم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
مون سون سیزن ،ایل ڈی اے نے 15 اگست تک کھدائی پر پابندی عائد کردی



















































