جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ڈرامہ بینوں کی جانب سے پذیرائی نہ ملنے پر لیلیٰ مایوسی سے دوچار

datetime 25  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)اداکارہ لےلیٰ اپنی اداﺅں سے ڈرامہ بےنوں کی توجہ حاصل کرنے مےں بری طرح ناکام، شائقےن کی جانب سے اچھا رسپانس نہ ملنے پر اداکارہ ماےوسی سے دوچار ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ خوشبوکے ٹرےفک حادثے مےں زخمی ہونے کے باعث اداکارہ لےلیٰ کو الفلاح تھےٹر مےں پےش کئے جانے والے ڈرامہ مےںکاسٹ کیا گےا تھا مگر وہ اداکارہ خوشبو جےسی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنے مےں ناکام ہوئیںاور ڈرامہ بےنوں کی جانب سے پذےرائی نہ ملنے پر اداکارہ لےلیٰ سخت ماےوسی سے دوچار ہےں۔ امکان ظاہر کےا جارہا ہے کہ الفلاح تھےٹر مےں نئے شروع ہونے والے اسٹےج ڈرامہ مےں اداکارہ لےلیٰ کی جگہ کسی اور اداکارہ کو کاسٹ کرلےا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…