سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ‘فینٹم’ کی پہلی جھلک آج ریلیز کردی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔اس فلم کے ہدایت کار کبیر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس فلم کی پہلا پوسٹر ریلیز کیا۔اس… Continue 23reading سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز