پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیف اور کترینہ کی آنیوالی فلم ’ فینٹم ‘ کی پہلی جھلک ریلیز

datetime 25  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف کی آنے والی فلم ‘فینٹم’ کی پہلی جھلک آج ریلیز کردی گئی ہے جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔اس فلم کے ہدایت کار کبیر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس فلم کی پہلا پوسٹر ریلیز کیا۔اس پوسٹر میں اداکار سیف علی خان اور کترینہ کیف اپنی انکھوں پر کپڑا باندھے ہوئے ہیں اور ان کے پیچھے تاج محل موجود ہے۔انڈین ایکپریس کے مطابق اس فلم کا پہلا پوسٹر 2011 کے ویڈیو گیم ہوم فرنٹ کی نقل بھی لگ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…