پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹوجینک شخصیت قرار دےدیا

datetime 25  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے کرینہ کپور کو فوٹو جینگ شخصیت قرار دیکر ان کا کردارادا کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ایک تقریب کے دوران شردھا کپور نے کرینہ کپور کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ۔انہوں نے کہا کہ مجھے جب بھی موقع ملا پردہ سکرین پر کرینہ کپور جیسا کردار ادا کرنا چاہونگی، انہوں نے کہا کہ کبھی خوشی کبھی غم، جب وی میٹ میں کرینہ کپور نے بہترین اداکاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…