لاہور (نیوز ڈیسک ) گلوکارہ رابی پےرزادہ نے اپنا بےوٹی سلےون سےل کئے جانے کے خلاف عدالت سے رجو ع کرلےا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکارہ رابی پےرزادہ کے بےوٹی سےلون کو عےد الفطر سے قبل پنجاب رےونےو اتھارٹی نے بغےر کسی نوٹس کے سےل کردےا تھا جس پر گلوکارہ رابی پےرزادہ نے عدالت سے رجو ع کرلےا ہے۔رابی پےر زادہ کے بےوٹی سےلون بند ہونے کے باعث ان کا سٹاف بے روزگار ہو کر گھروںمےں بےٹھا ہے ۔