ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جا نا میرے لئے قابل فخر ہے ,انوشکا شرما
ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں اس کے علاوہ ویرات کوہلی بھی… Continue 23reading ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جا نا میرے لئے قابل فخر ہے ,انوشکا شرما







































