بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جا نا میرے لئے قابل فخر ہے ,انوشکا شرما

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں اس کے علاوہ ویرات کوہلی بھی کرکٹ میں بے انتہا مصروف رہے تھے جس کی وجہ سے ہمیں آرام کی بہت ضرورت تھی۔ ویرات کے ساتھ گزاری گئی چھٹیاں بہت خوش گوارتھیں، اس سے ہماری ساری تھکان دور ہوگئی۔انہوںنے کہاکہ ویرات کوہلی وہ شخص ہیں جن کے ساتھ سیروسیاحت کرنا اورمنسوب کیا جانا قابل فخر ہے۔انوشکا شرماکے مطابق خوبصورتی بناو ¿ سنگھار کی محتاج نہیں ہوتی انسان کی مثبت سوچ اسے خوبصورت بناتی ہے۔ ویرات اور وہ عام طورپررنگین ملبوسات پہننے سے گریزکرکے سفید، سیاہ اورسرمئی مائل رنگ پسند کرتے ہیں، اس لئے اکثر اوقات ہم ایک ہی جیسے رنگوں کے ملبوسات میں دیکھے جاتے ہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…