پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایان علی کی سیلفی پر حمزہ علی عباسی بھڑک پڑے

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) رہائی کی بعد سپر ماڈل ایان علی کی لی گئی سیلفی پر پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی نے کڑی تنقید کردی۔منی لانڈرنگ کیس میں ملوث اور 120 دن جیل میں رہنے کے بعد رہائی پانے والی سپر ماڈل ایان علی کی چار ماہ بعد گزشتہ روز پہلی سیلفی منطر عام پر آئی۔ایان علی نے اپنی رہائی پانے کے بعد سوشل میڈیا پر اپنی پہلی سیلفی ٹی وی میزبان وقار زکاء کے ساتھ پوسٹ کی جس میں دونوں ایک جیسا انداز میں تصویر بناتے ہوئے نظر آئے۔ایان علی کی سیلفی منظر عام پر پاکستان اداکار اور سیاسی معملات میں سرگرم رہنے والے حمزہ علی عباسی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر 2 تصویروں کے ساتھ تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں تصویر پاکستان کے عدالتی نظام کا طاقتور افراد کے خلاف کاروائی میں ناکامی کا ثبوت ہے۔
13
ان کا کہنا تھا کہ ایک طرف ایان علی ہے اور دوسری طرف اسے گرفتار کرنے والا پولیس انسپکٹر چوہدری اعجاز ہے ، ایان علی کو چار ماہ بعد رہائی مل گئی لیکن اس بہادر پولیس افسر کو لوگ بھول گئے ہیں،اللہ تعالیٰ شہید پولیس افسر کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائیں۔آخر میں حمزہ علی عباسی نے مزید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انصاف ہار گیا اور نا انصافی جیت گئی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…