پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کرینہ کپور پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی مداح نکلیں

datetime 23  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی ہدایتکار شعیب منصور کے نام سے کون واقف نہیں، یہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا وہ نام ہے جنہیں کسی بھی تعارف کی ضرورت نہیں، ان کے کام کے چرچے پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں اور اب خبر ملی ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ان کے ساتھ کام کرنے کہ خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور ہدایت کارشعیب منصورکی بڑی مداح ہیں، انکا کہنا تھا کہ شعیب منصور ایک بہترین ہدایت کار ہیں جنہوں نے بہترین فلمیں بنائیں اسی وجہ سے وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی ہدایت کارشعیب منصور نے “خدا کے لیے” اور”بول” جیسی فلمیں اورمتعدد مقبول ٹی وی سیریلز بنائے ہیں۔ جن میں انکہی، ففتی ففٹی الفا براو چارلی قابل ذکر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…