جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

کرینہ کپور پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی مداح نکلیں

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)پاکستانی ہدایتکار شعیب منصور کے نام سے کون واقف نہیں، یہ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کا وہ نام ہے جنہیں کسی بھی تعارف کی ضرورت نہیں، ان کے کام کے چرچے پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں اور اب خبر ملی ہے کہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے ان کے ساتھ کام کرنے کہ خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔کرینہ کپور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے نامور ہدایت کارشعیب منصورکی بڑی مداح ہیں، انکا کہنا تھا کہ شعیب منصور ایک بہترین ہدایت کار ہیں جنہوں نے بہترین فلمیں بنائیں اسی وجہ سے وہ ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستانی ہدایت کارشعیب منصور نے “خدا کے لیے” اور”بول” جیسی فلمیں اورمتعدد مقبول ٹی وی سیریلز بنائے ہیں۔ جن میں انکہی، ففتی ففٹی الفا براو چارلی قابل ذکر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…