پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ویرات کوہلی کاساتھ میرے لیے قابل فخرہے،انوشکا شرما

datetime 23  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز دیسک) بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں، اس کے علاوہ ویرات کوہلی بھی کرکٹ میں بے انتہا مصروف رہے تھے جس کی وجہ سے ہمیں آرام کی بہت ضرورت تھی۔ ویرات کے ساتھ گزاری گئی چھٹیاں بہت خوش گوارتھیں، اس سے ہماری ساری تھکان دور ہوگئی۔ان کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی وہ شخص ہیں جن کے ساتھ سیروسیاحت کرنا اورمنسوب کیا جانا قابل فخر ہے۔انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ خوبصورتی بناو¿ سنگھار کی محتاج نہیں ہوتی، انسان کی مثبت سوچ اسے خوبصورت بناتی ہے۔ ویرات اور وہ عام طورپررنگین ملبوسات پہننے سے گریزکرکے سفید، سیاہ اورسرمئی مائل رنگ پسند کرتے ہیں، اس لئے اکثر اوقات ہم ایک ہی جیسے رنگوں کے ملبوسات میں دیکھے جاتے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…