ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ کاجول کیلئے فلم بنانے کا اعلان

datetime 28  جولائی  2015

اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ کاجول کیلئے فلم بنانے کا اعلان

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ اوررومانوی اداکارہ کاجول کے لیے فلم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن اداکاری کے ساتھ ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں بھی قسمت آزمائی کرچکے ہیں جب کہ ان کی ہدایتکاری میں بنائی گئی متعدد فلموں نے باکس آفس پر کامیاب… Continue 23reading اجے دیوگن کا اپنی اہلیہ کاجول کیلئے فلم بنانے کا اعلان

اداکارہ ماہ نور کو ایک لاکھ انعام او رشاباش…………… آخر کیوں؟

datetime 28  جولائی  2015

اداکارہ ماہ نور کو ایک لاکھ انعام او رشاباش…………… آخر کیوں؟

لاہور(نیوز ڈیسک) ماہ نور کو اسٹیج ڈرامہ ”ناٹی نمبر ون“میں بہتر ین پر فارمنس پر ڈائر یکٹرنے1لاکھ روپے انعام دیدیا جبکہ کا میڈی کنگ نسیم وکی نے ادکارہ کو بہتر ین پر فارمنس پر شاباش بھی دی۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ماہ نور لاہور کے نازتھیٹر میں اداکارہ نگار چوہدری ‘شیبا رانی اور سارہ خان… Continue 23reading اداکارہ ماہ نور کو ایک لاکھ انعام او رشاباش…………… آخر کیوں؟

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پرکی تھی‘سیف علی خان

datetime 28  جولائی  2015

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پرکی تھی‘سیف علی خان

ممبئی(نیوز ڈیسک) اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی حالانکہ شادی سے دودن قبل والدہ نے کہا تھا شادی نہ کرنا- میں امریتا کے گھر ایک کھانے پر مدعو تھا اور اس کھانے کا اختتام ہونے تک ہمارے درمیان پیار ہو گیا اور دونوں… Continue 23reading پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پرکی تھی‘سیف علی خان

کترینہ نے رنبیر سے تعلقات کی تردید کیوں کی؟ وجہ معلوم ہوگئی

datetime 28  جولائی  2015

کترینہ نے رنبیر سے تعلقات کی تردید کیوں کی؟ وجہ معلوم ہوگئی

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ساتھی اداکار رنبیر کپور کے مابین پریم کہانی کی خبریں، تصدیق و تردید کا سلسلہ طویل عرصے سے جاری ہے۔ کبھی رنبیر کترینہ کے ہمراہ شادی کا اعلان کردیتے ہیں تو کبھی کترینہ رنبیر کو دوست سے زیادہ کوئی حیثیت دینے سے ہی انکاری ہوجاتی ہیں۔… Continue 23reading کترینہ نے رنبیر سے تعلقات کی تردید کیوں کی؟ وجہ معلوم ہوگئی

فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن” کا نیویارک میں پریمیئر

datetime 28  جولائی  2015

فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن” کا نیویارک میں پریمیئر

نیویارک(نیوز ڈیسک)نیویارک ٹائم اسکوائر پر اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں مداح جمع تھے۔ ریڈ کارپٹ پر ٹام کروز اور دیگر اسٹارز مداحوں سے گھل مل گئے۔ بلاک بسٹرسیریزکی پانچویں فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن”میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل مشن کی تکمیل… Continue 23reading فلم “مشن امپوسیبل روگ نیشن” کا نیویارک میں پریمیئر

اداکارسلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

datetime 28  جولائی  2015

اداکارسلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے اداکارسلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔مقامی صحافی یشونت سنگھ کی طرف سے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور ہائیکورٹ سے ضمانت منظوری کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا کی۔درخواست گزار کاکہناتھاکہ… Continue 23reading اداکارسلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

رنبیرکپور ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے

datetime 28  جولائی  2015

رنبیرکپور ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور لگاتار ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے ہیں اورانہوں نے رواں سال نئی فلمیں سائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاررنبیر کپورنے لگاتارناکام فلموں کے باعث رواں سال کوئی بھی فلم سائن نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے،اداکاراپنی… Continue 23reading رنبیرکپور ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے

ہٹ اینڈرن کیس؛سلمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

datetime 28  جولائی  2015

ہٹ اینڈرن کیس؛سلمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے اداکارسلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کردی۔مقامی صحافی یشونت سنگھ کی طرف سے ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور ہائیکورٹ سے ضمانت منظوری کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا کی۔درخواست گزار کاکہناتھاکہ… Continue 23reading ہٹ اینڈرن کیس؛سلمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد

اجے دیوگن اور شاہ رخ خان ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

datetime 28  جولائی  2015

اجے دیوگن اور شاہ رخ خان ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) کاجول کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے پر اجے دیوگن کو اعتراض ہے، لیکن خبریں گرم ہیں کہ ان دونوں کی فلم ”دل والے“ میں اجے دیوگن مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہورہے ہیں۔اجے دیوگن کو ایک آنکھ نہیں بھاتا کہ ان کی بیگم صاحبہ کاجول ، بالی وڈ… Continue 23reading اجے دیوگن اور شاہ رخ خان ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

Page 770 of 969
1 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 777 778 779 969