پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اہم ترین تقریب،خفیہ مقام،تیاریاں شروع

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)خوبرو ماڈل ایان علی نے 30 جولائی کو اپنی25 ویں سالگرہ منانے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایات کردی،25 پاؤنڈ چاکلیٹ ، چار مغز، فل کریم کیک کی تیاری ،1 لاکھ15 ہزار روپے کا خصوصی سالگرہ کا لباس، جاپانی جوتا ، برطانیہ کی سونے کی چین ، فرانس کے پرفیوم کی خریداری کرلی گئی ہے ۔ جبکہ سالگرہ میں ایان علی کی بہت ہی قریبی18 دوست شرکت کرینگی۔ سالگرہ کا وینیو خفیہ رکھے جانے کا قوی امکان ہے ۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ ایان علی کی محبوب ترین میک اپ آرٹسٹ کراچی سے تعلق رکھتی ہیں جو ان کا میک اپ کرینگی، سالگرہ کی تقریب29 جولائی کو رات12 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…