پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

امیتابھ نواسی کے پیانو بجانے کی صلاحیت سے متاثر

datetime 28  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ وہ اپنی نواسی نیویا نیوالی نندناکی موسیقی کی چھپی ہوئی صلاحیت سے بہت متاثر ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں کہ وہ ایک اچھی پیانو نواز ہیں۔72 سالہ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی نواسی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی انگلیاں پیانو پر بہت تیزی کے ساتھ چلتی ہیں اور انھیں امید ہے کہ وہ جلد ہی ایک بڑی پیانو نواز بن جائے گی۔انھوں نے اپنی نواسی کی تصویر بھی جاری کی ہے۔ دریں اثنا امیتابھ نے ایک انٹرویوکے دوران کہا ہے کہ انھیں تنہا نہیں بلکہ فیملی کے ساتھ سیاحت پر جانا پسند ہے۔ اس لیے وہ جب بھی سیاحت کا ارادہ کرتے ہیں فیملی کو ساتھ لے کر جاتے ہیں۔ فیملی ان کی اولین ترجیح ہے۔ ان کے ساتھ معیاری وقت گزار کر وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…