پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سونا کشی سنہا بے اختیار رو پڑیں آخر کیوں……. ؟

datetime 28  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)سونا کشی آجکل انڈین آئیڈل جونیئر2 میں جج کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ بچوں کے موسیقی مقابلے کے اس پروگرام میں ٹاپ9 میں سے ایک بچی ناہید نے جب فلم تارے زمین پر کا گانا ”میری ماں “گایا تو سونا کشی بے اختیار رونے لگیں۔ بچی نے اپنی آواز کے جادوسے سب کے دل جیت لئے جبکہ سونا کشی بچی کی آواز سے سب سے زیادہ متاثر ہوئیں اور شو کے دوران آن ایئر رونے لگیں۔ انھوں نے کہا کہ انڈین آئیڈل نئے ٹیلنٹ کے لئے عمدہ پلیٹ فارم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…