پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رنبیر کپور کی بے رخی نے کترینہ کیف کو مایوس کر دیا

datetime 27  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)رنبیر کپور کی بے رخی نے کترینہ کیف کو مایوس کر دیا ہے۔ بالی وڈ کی باربی ڈول کہتی ہیں کہ ان کی نہ تو کسی سے منگنی ہوئی ہے اورنہ ہی وہ کسی سے شادی کر رہی ہیں۔سولہ جولائی کترینہ کیف کی سالگرہ کا دن تھا۔ کہا جا رہا ہے کہ پچھلے سال ٹھیک اس دن رنبیر اور کترینہ کیف نے منگنی کی اور اب شادی کی تیاریاں ہیں لیکن لگتا ہے کہ رنبیر کپور بدل گئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کترینہ کیف بھی مایوسی کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کترینہ کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی کسی سے منگنی نہیں ہوئی، ساری خبریں بے بنیاد ہیں۔ جب ان سے شادی کا پوچھا گیا تو باربی ڈول کا کہنا تھا کہ آئندہ کئی سال تک ان کی شادی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پرستاروں کو طویل انتظار کرنا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…