ممبئی(نیوز ڈیسک)باکس آفس پر ان دنوں ناکامی کا شکار رنبیر کپور کے ساتھ سلمان خان نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مجھے اچھی طرح پتہ ہے کہ ناکامی کا احساس کیا ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ ایک اداکار صرف کسی ایک فلم سے کامیاب یا ناکام نہیں ہو جاتا تاہم اتنا ضرور ہوتا کہ فلاپ فلم کسی ایک اداکار پر طویل عرصے تک انڈسٹری کے دروازے ضرور بند کر دیتی ہے اور یہی رنبیر کپور کے ساتھ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں میری ہمدردیاں رنیبر کے ساتھ ہیں –
میری ہمدردیاں ان دنوں رنبیر کےساتھ ہیں‘سلمان خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































