لاہور (نیوز ڈیسک) سپر ماڈل اےان علی کل کو اپنی 25وےں سالگرہ منائےں گی ۔اےان علی 30جولائی 1990ءکو پےدا ہوئےں ۔انہوںنے2009ءمےں اپنی شوبز سرگرمےوں کاسلسلہ شروع کےا لےکن وہ حقےقی معنوں مےں 2013ءمےں سپر ماڈل کے طور پر متعارف ہوئیں۔ انہوں نے ابتداءمےں گلوکاری سےکھنے کی کوشش بھی کی جس مےں ناکامی سے دوچارہونے کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کی دنےا مےںقدم رکھا اورےہاںکامےابی ان کا مقدربنی ۔ایان علی پاکستان سمےت دنےا بھر مےں ہونےوالے مختلف فیشن شوز میں شریک ہو چکی ہیں۔ ایان علی منی لانڈرنگ کےس میں کئی ماہ جیل میں گزار چکی ہیں اور وہ آج کل ضمانت پرہےں ۔اداکارہ اپنی 25وےں سالگرہ اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ منائےں گی اور اس موقع پر اپنی سالگرہ کا کےک بھی کاٹےںگی ۔
ماڈل ایان علی کل اپنی 25 ویں سالگرہ منائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































