پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سپر ماڈل ایان علی 25 برس کی ہوگیں

datetime 30  جولائی  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) سپر ماڈل اےان علی 25 برس کی ہو گئیں ۔اےان علی 30جولائی 1990ءکو پےدا ہوئےں ۔انہوں نے 2009ءمےں اپنی شوبز سرگرمےوں کاسلسلہ شروع کےا لےکن وہ حقےقی معنوں مےں 2013ءمےں سپر ماڈل کے طور پر متعارف ہوئیں۔ انہوں نے ابتداءمےں گلوکاری سےکھنے کی کوشش بھی کی جس مےں ناکامی سے دوچارہونے کے بعد انہوں نے ماڈلنگ کی دنےا مےںقدم رکھا اورےہاںکامےابی ان کا مقدربنی ۔ایان علی پاکستان سمےت دنےا بھر مےں ہونےوالے مختلف فیشن شوز میں شریک ہو چکی ہیں۔ ایان علی منی لانڈرنگ کےس میں کئی ماہ جیل میں گزار چکی ہیں اور وہ آج کل ضمانت پرہےں ۔گزشتہ روز ایان علی نے 25وےں سالگرہ کا کےک کاٹا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…