ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

صوبیہ خان دبئی میں کامیاب شو کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئیں

datetime 30  جولائی  2015

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ صوبیہ خان دبئی مےں کامےاب شو کرنے کے بعد پاکستان پہنچ گئےں ۔ صوبیہ خان عےدالفطر سے قبل دبئی شو کرنے روانہ ہوئی تھےں جہاں انہوںنے دبئی مےںہونے والے شو مےں اپنی شاندار پرفارمنس سے شائقےن کے دل جےت لئے یہ اداکارہ صوبیہ خان کا دبئی کا تےسرا ٹورتھا ۔اس سے قبل وہ اےک فلم کی شوٹنگ کےلئے دبئی گئی تھیں۔ وطن واپسی کے بعد اب وہ دوبارہ اسٹیج ڈراموں میں اداکاری شروع کر دیں گی ۔



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…