فلم بجرنگی بھائی جان تمام ریکارڈز توڑنے کے قریب
ممبئی(نیوز ڈیسک) کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم “بجرنگی بھائی جان” 500 کروڑ کا بزنس کرنے کے قریب پہنچ چکی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ خان کی فلم بجرنگی بھائی جان فلم انڈسٹری میں نئے ریکارڈز بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے، کبیرخان کی ہدایت… Continue 23reading فلم بجرنگی بھائی جان تمام ریکارڈز توڑنے کے قریب