جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فلم بجرنگی بھائی جان تمام ریکارڈز توڑنے کے قریب

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ فلم “بجرنگی بھائی جان” 500 کروڑ کا بزنس کرنے کے قریب پہنچ چکی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ خان کی فلم بجرنگی بھائی جان فلم انڈسٹری میں نئے ریکارڈز بنانے کی جانب تیزی سے گامزن ہے، کبیرخان کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم صرف بھارت میں اب تک 368 کروڑ روپے کا بزنس کرچکی ہے جب کہ بیرون ممالک میں اس فلم نے اب تک 127 کروڑکمائے ہیں جس کی کامیابی کا سفرتاحال جاری ہے۔فلموں کی کامیابی و ناکامی پر نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ بجرنگی بھائی جان ا?ج 500 کروڑ کے کلب میں داخل ہو جائے گی جو بالی ووڈ میں ایک نیا ریکارڈ بن جائے گا جب کہ اس سے قبل عامر خان کی فلم “پی کے” ملکی و غیر ملکی سطح پر 603 کروڑ کا بزنس کرچکی تھی۔واضح رہے کہ فلم بجرنگی بھائی جان 18 جولائی کو ریلیزہوئی تھی جو نہ صرف بھارت میں بلکہ بیرون ممالک میں خوب پسند کی جارہی ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…