پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

َہم موسم کاحال جاننے کے لئے نہیں ،موسم کاحال بتانے والی کودیکھنے کے لئے ٹی وی دیکھتے ہیں َ

datetime 30  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میکسیکوسٹی(نیوزڈیسک) معروف اداکارہ کم کرداشین کے ساتھ مشابہت نے میکسیکوسٹی کی اس ٹی وی اینکرکوراتوں رات سلیبرٹی بنادیا۔24سالہ ینٹ گارشیامیکسیکوکے ایک ٹی وی چینل پرموسم کی خبریں پڑھتی ہیں ۔میکسیکومیں اگرچہ موسم ایک جیسارہتاہے اورلوگ ٹی وی پرموسم کی خبروں میں دلچسپی نہیں لیتے لیکن اس کے باﺅجود لاکھوں لوگ اس ٹی وی چینل پرموسم کی خبریں دیکھتے ہیں اوراس کی اکلوتی وجہ خوبصورت اینکرینٹ گارشیاہے ۔گارشیامیکسیکوکے شہرمونیٹرے کی رہائشی ہے ۔گزشتہ ماہ وہ پہلی دفعہ ٹی وی پرنمودارہوئی اورایک مہینے کے اندراندرسوشل میڈیاپرایک گلوبل سٹارکی حثیت اختیارکرلی ۔گارشیااپنے چہرے ،مہرے اورجسمانی ساخت میں معروف امریکی اداکارہ کم کرداشین کے مشابہ ہے جس کی وجہ سے لوگ اسے بہت پسند کررہے ہیں ۔سوشل میڈیاپرصارفین اس کی تصاویربڑی تعداد میں شیئرکررہے ہیں ۔ایک ماہ میں گارشیاکے انسٹاگرام پرفالوورزکی تعداد6لاکھ 24ہزار،ٹوئیٹرپر1لاکھ 66ہزارتک جاپہنچی ہے اوراس کے فیس بک پیج کو4لاکھ افرادلائیک کرچکے ہیں
2728

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…