ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی آنے والی فلم’ ’باجی راو¿ مستانی“ اور’ ’دل والے“ کی ایک ساتھ ریلیز پر افسوس کا اظہار کیا۔حال ہی میں ٹوئٹر پر پریانکا کے پرستار نے ان سے اپنی فلم باجی راو¿ مستانی کی ریلیز کی تاریخ کو تبدیل کرنے کی گزارش کی جس کے باعث دل والے اور باجی راو¿ مستانی ایک دوسرے کے مد مقابل نہ آسکیں جس پر پریانکا کا جواب میں کہنا تھا کہ بد قسمتی سے اس کا فیصلہ ان کے ہاتھ میں نہیں۔فلم باجی راو¿ مستانی میں پریانکا چوپڑا سمیت اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اہم کردار ادا کریں گے، جبکہ فلم دل والے میں شاہ رخ، کاجول کے ساتھ ورن دھون اور کریتی سنن اہم کردار میں نظر آئیں گے۔باجی راو¿ مستانی اور دل والے اس سال 18 دسمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شاہ رخ خان کی فلم ’اوم شانتی اوم‘ اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’سانوریا‘ ایک دوسرے کے مدمقابل آئی تھیں جس کے بعد ”اوم شانتی اوم“ باکس آفس پر کامیاب ہوئی تھی جبکہ ”سانوریا“ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پریانکا کا اپنی دو فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر اظہار افسوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































