پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ایشوریہ اور سیف فلم میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائینگے

datetime 31  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک) سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اوراداکار سیف علی خان ایک ساتھ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے شادی کے بعد طویل عرصہ فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کی تاہم اندسٹری میں واپسی کے ساتھ ہی انہیں مختلف فلموں میں اداکاری کی پیشکشیں کی گئیں تاہم وہ فلموں کے انتخاب میں احتیاط سے کام لے رہی ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن ،اداکارہ سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی کاسٹ سے متعلق تصدیق کرتے ہوئے ہدایتکار کا کہنا تھاکہ میری نئی فلم میں اداکارہ ایشوریارائے بچن ،سیف علی خان اور نواز الدین صدیقی مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ ایشوریا رائے اور سیف علی خان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بے تاب ہوں کیونکہ دونوں اداکاروں کے ساتھ پہلے کبھی کام نہیں کیا تاہم نواز الدین صدیقی کے ساتھ پہلے بھی فلم ”کہانی“ میں کام کرچکا ہوں۔واضح رہے کہ سیف علی خان اپنی نئی فلم ”فینٹیم“ کی پروموشن جب کہ ایشوریا رائے بچن فلم ”جذبہ“ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…