ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عدنان سمیع کے ویزے میں غیر معینہ مدت تک توسیع

datetime 5  اگست‬‮  2015

عدنان سمیع کے ویزے میں غیر معینہ مدت تک توسیع

ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی وزارت داخلہ نے پاکستان کے معروف گلوکار عدنان سمیع کے ویزے میں غیر معینہ مدت کے لیے توسیع کر دی ہے۔ عدنان سمیع نے مئی کے مہینے میں محکمہ وزارت داخلہ میں درخواست دی تھی کہ ’انسانی بنیادوں‘ پر انہیں قانونی طور انڈیا میں رہنے کی اجازت دی جائے۔اطلاعات کے مطابق… Continue 23reading عدنان سمیع کے ویزے میں غیر معینہ مدت تک توسیع

یوم آزادی پر پیش کی جانے والی فلم ”مور“کا میوزک ریلیز

datetime 5  اگست‬‮  2015

یوم آزادی پر پیش کی جانے والی فلم ”مور“کا میوزک ریلیز

کراچی(نیوز ڈیسک)انور مقصودکی نغمہ نگاری اور اسٹرنگز کی کمپوزیشن سے سجی فلم مور کی موسیقی ریلیز کردی گئی ہے۔ فلم 14اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ اسٹرنگز کی موسیقی، انورمقصود کے دلوں میں ا±تر جانے والے نغمے، خوبصورت کاسٹ اور جاندار اداکاری سے سجی فلم”مور“ کا میوزک مقامی سنیما میں لانچ کیا… Continue 23reading یوم آزادی پر پیش کی جانے والی فلم ”مور“کا میوزک ریلیز

نیویارک ‘ہالی ووڈ فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر

datetime 5  اگست‬‮  2015

نیویارک ‘ہالی ووڈ فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر

نیویارک(نیوز ڈیسک)نیویارک میں ہالی و وڈ کی نئی فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر ہوا۔فلم کی کاسٹ نے ریڈ کارپٹ پر چار چاند لگا دئیے۔ فلم فنٹاسٹک فورکے اداکاروں کا کہنا تھا کہ فلم ایکشن سے بھرپور ہے اورلوگوں کو ضرور پسند آئے گی۔فلم کی کہانی مارول کامک بک کی کہانی فنٹاسٹک فور سے ماخوذ ہے… Continue 23reading نیویارک ‘ہالی ووڈ فلم “فنٹاسٹک فور”کا شاندار پریمئیر

پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

datetime 5  اگست‬‮  2015

پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

کراچی (نیوز ڈیسک)آج کل پاکستان کی فلم انڈسٹری میں نمایاں تبدیلیاں آرہی ہیں۔ پڑھے لکھے لوگ فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے میں بڑا کردار ادا کررہے ہیں۔ عام فلموں سے ہٹ کر بامقصد فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ فلم” شاہ“، کی کہانی ایک اولمپئین کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔فلم شاہ کی کہانی پاکستانی باکسرحسین شاہ… Continue 23reading پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

سلمان خان فلمی دنیا کے بعد اصل زندگی میں بھی بجرنگی بھائی جان بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015

سلمان خان فلمی دنیا کے بعد اصل زندگی میں بھی بجرنگی بھائی جان بن گئے

لاہور(نیوزڈیسک )سلمان خان فلم  بجرنگی بھائی جان  میں ایک ایسی پاکستانی بچی کو اس کے وطن واپس چھوڑنے کے لئے اپنی جان جوکھم میں ڈالتے نظر آئے جو ٹرین چھوٹنے کی وجہ سے انڈیا میں رہ جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک بھارتی لڑکی بھی پاکستان میں موجود ہے جو پندرہ سال سے پاکستان میں موجود… Continue 23reading سلمان خان فلمی دنیا کے بعد اصل زندگی میں بھی بجرنگی بھائی جان بن گئے

رابرٹ ڈاﺅنی دنیا، امیتابھ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار

datetime 5  اگست‬‮  2015

رابرٹ ڈاﺅنی دنیا، امیتابھ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار

لاہور (نیوز ڈیسک)ہالی وڈ اداکار رابرٹ ڈاﺅنی، امریکی جریدے فوربز کی امیرترین اداکاروں کی فہرست میں مسلسل تیسرے برس بھی پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ یہ فہرست رواں برس کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کے اعتبار سے مرتب کی گئی ہے۔ فہرست میں بالی ووڈ کے امیتابھ بچن اور سلمان خان… Continue 23reading رابرٹ ڈاﺅنی دنیا، امیتابھ بالی ووڈ کے مہنگے ترین اداکار

سلمان خان نے فلم ”ہیرو “کے لیے گاناریکارڈ کروایا

datetime 5  اگست‬‮  2015

سلمان خان نے فلم ”ہیرو “کے لیے گاناریکارڈ کروایا

ممبئی (نیوز ڈیسک)سلمان خان نے نکھل ایڈوانی کی ہدایات میں بننے والی اپنی ذاتی پروڈکشن فلم “ہیرو” کے لیے رات گئے گانا ریکارڈ کروایا۔سلمان خان کی صلاحیتوں کے تو سب ہی معترف ہیں، وہ نہ صرف اداکاری اور رقص میں ماہر ہیں بلکہ پینٹنگ اور گلوکاری کے ذریعے بھی اپنے فینز کا دل جیت چکے… Continue 23reading سلمان خان نے فلم ”ہیرو “کے لیے گاناریکارڈ کروایا

ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دھار ٹریلر نے دھوم مچا دی

datetime 5  اگست‬‮  2015

ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دھار ٹریلر نے دھوم مچا دی

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ایکشن اور ڈراما سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دار ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ، فلم میں ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جانی ڈیپ اور بینڈیکٹ کمبربیچ اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ ہر فلم میں ایک منفرد کردار اپنانے کے لئے مشہور ہالی ووڈ… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ”بلیک ماس“ کے دھواں دھار ٹریلر نے دھوم مچا دی

رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

datetime 5  اگست‬‮  2015

رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

نیویارک (نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر کمانے میں بھی س±پر نکلے۔ 1سال میں 8کروڑ ڈالر کی کمائی کرکے تمام اداکاروں کو ایک مرتبہ پھر پیچھے چھوڑ دیا۔ امریکی جریدے فوربس نے گزشتہ سال کے دوران سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ جس میں ہالی… Continue 23reading رابرٹ ڈاﺅنے جونیئر سب سے زیادہ کمانے والے اداکار بن گئے

Page 759 of 969
1 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 969