بولڈ سین کرنا نہ کرنا میری ذاتی مرضی ہے، فواد خان
کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ بولڈ سین کرنا نہ کرنا میری ذاتی مرضی ہے، پاکستان میں اپنے گلوکاری کے دن بہت یاد آتے ہیں۔انڈین میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد خان نے کہا کہ میری آنیوالی فلم ’کپور اینڈ سنز‘ کے حوالے سے کئی دنوں تک میڈیا میں قیاس آرائیاں… Continue 23reading بولڈ سین کرنا نہ کرنا میری ذاتی مرضی ہے، فواد خان