مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)سچی کہانی پر بنائی گئی مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں بس چند دن رہ گئے ہیں، انور مقصود کے گیتوں اور اسٹرنگ کی موسیقی سے سجی اس فلم کی پروموشن کراچی میں کی گئی۔ فلم ’مور‘ آزاد فلم کمپنی اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ کاوش ہے ۔ فلم”مور“کی کاسٹ میں حمید شیخ، سمعیہ… Continue 23reading مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے