ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

میری گائیگی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے، سونونگم

datetime 10  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ موسیقی سے کافی عرصہ دور رہنے والے بھارتی گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ میری گائیکی کشور کمار کے زیادہ قریب ہے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی سونو نگم کا کہناتھا کہ محمد رفیع اور کشور کمار کی کچھ چیزیں ہیں جو مجھ میں نہ جانے کس طرح آگئی ہیں جب کہ کشور کمار کا جو آزاد انداز ہے وہ مجھے بہت پسند ہے۔انھوں نے کہا کہ میں تقریباً چار سال کا تھا جب میں نے فلم ”دور گگن کی چھاو¿ں“ میں کشور کمار کے گانے ”آ چل کے تجھے میں لے کے چلوں ایک ایسے گگن کے تلے“ پر پہلی بار حرکت لی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح فلم کی ہدایتکاری میں بڑھتی ہوئی ٹیکنالوجی نے تعاون کیا ہے اسی طرح موسیقی کو بھی ٹیکنالوجی کی وجہ سے کافی مدد ملی رہی ہے اور کبھی کبھی کم ریاض کرنے والوں کو بھی اچھا گانا مل جاتا ہے اور جس نے کافی ریاض کیا ہوتا ہے وہ مایوس ہوجاتا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…