لاہور( این این آئی)بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ لاہور ائیر پورٹ پر 27ہزار امریکی ڈالر برآمد ہونے کے بعد کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے ،وفاقی حکومت نے بھارتی گلوکار سے ڈالر برآمد ہونے اور کسٹم حکام کی تحویل سے فرار ہونے کا نوٹس لے لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ گزشتہ روز پی کے 203سے لاہور سے دبئی جانے کےلئے ائیر پورٹ پہنچے ۔سامان کی تلاشی کے دوران ان سے 27ہزار امریکی ڈالر برآمد ہونے پر کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا تاہم اسی دوران بھارتی گلوکار چکمہ دے کر فرار ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے بھارتی گلوکار سے ڈالر برآمد ہونے اور کسٹم حکام کی تحویل سے سکھ بیر سنگھ کے فرار کا نوٹس لے لیا ۔
بھارتی گلوکار سکھ بیر سنگھ کولاہور ائیر پورٹ پر دھرلیاگیا،کسٹم حکام کو چکمہ دے کر فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
دوستی نہ کرنے پر فٹ بالر نوجوان کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا
-
رجب بٹ کا ذوالقرنین سکندر اور کنول آفتاب کو دوٹوک جواب، تنازع شدت اختیار کر گیا
-
خلیجی ممالک نے عراق سے اہم مطالبہ کر دیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...



















































