کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کوئی مجھے بھی پیار سے دیکھے- اپنے کیرئیر کا آغاز شعیب منصور کی فلم بول سے کیا جس میں ا±نہوں نے ایک پر تشدد باپ کا سامنا کیا۔ پھر آئی بولی و±ڈ کی راجہ نٹورلال جس میں ان کے بوسے نے دھوم مچا دی۔ اب حمائمہ فلم” دیکھ مگر پیار سے“ میں تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہیں۔