منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں چند دن رہ گئے

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سچی کہانی پر بنائی گئی مقامی فلم ”مور“کی ریلیز میں بس چند دن رہ گئے ہیں، انور مقصود کے گیتوں اور اسٹرنگ کی موسیقی سے سجی اس فلم کی پروموشن کراچی میں کی گئی۔ فلم ’مور‘ آزاد فلم کمپنی اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کی مشترکہ کاوش ہے ۔ فلم”مور“کی کاسٹ میں حمید شیخ، سمعیہ ممتاز، عبدالقادر، شبیر رعنا، ایاز سومرو، سونیا حسین، اور شاز خان اہم کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم مور کی کاسٹ نے کراچی کے شاپنگ مال میں فلم کی پروموشن کی ،سی ڈیز ،پوسٹرز اور ٹی شرٹس بانٹیں،لوگوں نے فلم کی کاسٹ کے ساتھ سیلفیز بھی بنوائیں،اداکاروں نے فلم پر بات بھی کی۔ فلم”مور“یوم آزادی پر پاکستانی سنیما گھروں میں ریلیز کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…