ہارر ڈرامہ فلم”دی لاسٹ وِچ ہنٹر“کا نیا ٹریلرجاری
ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے شہرہ آفاق اداکار وِن ڈیزل کی ہارر ڈرامہ فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر”کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاربریک ایزنرکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز اور بہادر شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جس کوخطرناک چڑیلوں اور انسان دشمن غیر مری قوتوں کے خاتمے کی ذمہ… Continue 23reading ہارر ڈرامہ فلم”دی لاسٹ وِچ ہنٹر“کا نیا ٹریلرجاری