منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ میرا نے غیر ملکی زبان پرایک اوروارکردیا

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)لالی وڈ اداکارہ میرا نے غیر ملکی زبان پرایک اوروارکردیا لیکن اس بار انگریزی پر نہیں بلکہ یہ تازہ حملہ فرانسیسی زبان پر کیا گیا ہے۔اداکارہ میرا ہمیشہ ہی اپنے شکستہ انگریزی تلفظ کے سبب مذاق کا نشانہ بنتی رہی ہیں جیسے کہ ایک مرتبہ وہ گوگل کو گوگلز کہہ گئی تھیں۔ میرا ہمیشہ ہی اس معاملے میں مذاق کا نشانہ بنتی آئی ہیں اور اس بارتو انہوں نے فرانسیسی زبان کو بھی نا بخشا۔میرا ان دنوں چھٹیان منانے پیرس کے ساحلی علاقے شانزے لیزے میں مقیم ہیں اور جب یہ بات انہوں نے اپنے مداحوں کو بتانا چاہی تو وہ یہ بھول گئیں کہ اس فرانسیسی لفظ meera کی انگریزی ہجے انتہائی مختلف ہے۔جی ہاں بالکل یہی بات ہوئی یعنی کہ اداکارہ میرا اب غیر ملکی زبانوں کے الفاظ کے درست تلفظ پرتو قادرہوگئی ہیں لیکن انہیں لکھنے کے معاملے میں ابھی بھی انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔کچھ دیر بعد جب اداکارہ کو اپنی غلطی کا احساس تو ہوا لیکن اس وقت بھی وہ اس علاقے کے نام کی صحیح انگریزی ہجے کے بارے میں پراعتماد نہیں تھیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…