منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

ہارر ڈرامہ فلم”دی لاسٹ وِچ ہنٹر“کا نیا ٹریلرجاری

datetime 7  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ کے شہرہ آفاق اداکار وِن ڈیزل کی ہارر ڈرامہ فلم “دی لاسٹ وِچ ہنٹر”کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ہدایتکاربریک ایزنرکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز اور بہادر شخص کے گِرد گھوم رہی ہے جس کوخطرناک چڑیلوں اور انسان دشمن غیر مری قوتوں کے خاتمے کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے تاہم اس دوران ایک انسان دوست چڑیل کے بغیر دشمن قوتوں کا صفایا ممکن نہیں ہوتا۔ایڈم گولڈ وارم، ٹام روسن برگ اورایرک رِیڈ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس سپر نیچرل ایکشن ہارر فلم میں وِن ڈیزل مرکزی کردار میں جلوہ گر ہونگے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں الیجا ووڈز،مائیکل کینی،ایمبر لیوی،روز لیزلی اور ارمانی جیکسن شامل ہیں۔انوکھے منصب پر فائز اس منفردگروپ کے ا?خری ر±کن کو کیسے کیسے خطرناک واقعات و حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے یہ دیکھنے کیلئے ا?پ کو کچھ انتظار کرناہوگاکیونکہ دہشت سے بھرپور اس سنسنی خیز فلم کو لائنز گیٹ انٹرٹینمنٹ کے تحت23اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنایا جائیگا –



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…