ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک دوسرے کے رشتہ دار بن گئے، سلمان خان کی بہن ارپیتا کی شادی کچھ عرصہ قبل نئی دہلی کے ایک بزنس مین سے ہوئی، اب ارپیتا کے دیور کی شادی گوتم گمبھیر کی بہن سے ہونے جا رہی ہے۔ اس طرح سلمان خان کی بہن اور گوتم گمبھیر کی بہن کی سسرال ایک ہی ہو جائے گی۔ ارپیتا سلمان خان کی سگی بہن نہیں ہیں بلکہ سلمان خان کے والد سلیم خان نے انہیں گود لیا تھا، ان کی شادی ایوش شرما سے ہوئی۔ ایوش شرما کے چھوٹے بھائی آشرے شرما کی شادی اب رادھیکا سے ہونے جا رہی ہے جو گوتم گمبھیر کی کزن ہیں۔ شادی کی تقریب میں سلمان خان اور گوتم گمبھیر دونوں کے خاندانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































