زین نے ون ڈائریکشن کے بعد پیری ایڈورڈز کو بھی چھوڑ دیا
لاس اینجلس(نیوز ڈیسک) امریکی گلوکار زین ملک نے اپنے میوزک بینڈ ون ڈائریکشن کے بعد گرل فرینڈ پیری ایڈورڈز کو بھی چھوڑ دیا، دونوں کی علیحدگی کے ساتھ ہی ان افواہوں کا بھی خاتمہ ہو گیا کہ زین ملک نے پیری ایڈورڈز کے کہنے پر ہی ون ڈائریکشن کو چھوڑا تھا۔ علیحدگی کے بعد اب… Continue 23reading زین نے ون ڈائریکشن کے بعد پیری ایڈورڈز کو بھی چھوڑ دیا