منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

امیر ترین اداکاروں کی عالمی فہرست ،دبنگ خان نے بگ بی کو پچھاڑ دیا

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سلمان خان، امیتابھ بچن اور اکشے کمشار گزشتہ سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والے پہلے 10 اداکاروں کی فہرست میں شامل ہیں۔امریکی جریدے فوربز کی 2015 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکاروں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سلمان خان اور امیتابھ 45.4 ملین ڈالر کما کر ساتویں جبکہ اکشے کمار 44 ملین ڈالر حاصل کر کے آٹھویں نمبر پر ہیں۔ہولی وڈ ایکشن سیریز آئرن مین کے سپر ہیرو رابرٹ ڈاو جونیئر سر فہرست رہے۔انہوں نے ایک سال کے دوران 108.4 ملین ڈالر کمائے جب کہ چینی اداکار اور مارشل آرٹ اسٹار جیکی چن 67.8 ملین ڈالر کما کر دوسرے نمبر اور وین ڈیزل 63.7 ملین ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر رہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فہرست میں کوئی پاکستانی اداکار شامل نہیں ہے۔اس فہرست کو نظر میں رکھتے ہوئے صرف ایک پاکستانی اداکار فواد خان کا نام ذہن میں آتا ہے تاہم وہ اس فہرست میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔حیرانی کی بات یہ ہے کہ بالی وڈ کے کامیاب اداکار شاہ رخ اور عامر خان بھی ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…