منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

تھرلر سے بھرپور امریکن فلم”کوپ کار“کے نئے کلپس جاری

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک) تھرلر اور ایڈونچر سے بھرپورامریکن فلم کوپ کا رکے نئے کلپس جاری کردیئے گئے ہیں۔جان واٹز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 10سال کی عمر کے دو بچوں کے گرد گھومتی ہے جو ویرانے میں کھڑی ایک پولیس کار کو لاوارث سمجھ کر ایڈونچر کیلئے نکل پڑتے ہیں لیکن کچھ ہی دیر بعد ایک مصیبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں کیون بیکون اور شیا وگھم کے علاوہ کیمرین مینہیم ،جیمز فریڈسن اور ہیز ویل فورڈ شامل ہیں۔سیم بسبی اور اینڈریو کورٹچیک کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم اوڈیکس فلمز کے بینر تلےکل سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…