منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لیما‘ فیشن شو، 300ماڈلوں کی 30گھنٹے تک مسلسل کیٹَ واک

datetime 6  اگست‬‮  2015 |

لیما(نیوز ڈیسک)پرو میں ہورہا ہے اپنی نوعیت کا انوکھا فیشن شو، جہاں ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے لیے 300ماڈلوں کی 30گھنٹے تک ریمپ پر ماڈلنگ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ ریکارڈ توڑنے فیشن ریمپ پر ا?ئی ہیں 300ماڈل اور کر رہی ہیں، 120برانڈ کے ملبوسات کی ماڈلنگ۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا پہلا فیشن شو ہے، جس میں ماڈل پورے دن اور پوری رات 30گھنٹے تک کیٹ واک کررہی ہیں۔ فیشن شو میں ونٹر اسپرنگ سیزن کے لیے نئے نت ڈیزائین کے ملبوسات کی نمائش کی جارہی ہے اور یہ فیشن شو ا?ج رات اپنے اختتام کو پہنچے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…