منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کراچی: رنگا رنگ بھارتی و پاکستانی ثقافت کا میلہ سج گیا

datetime 6  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)شہر کراچی میں سج گیا رنگا رنگ بھارتی اور پاکستانی ثقافت کا میلہ، شرکا لائیو میوزک سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ رنگوں بھری شام سجی ہے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں، پاکستانی اور بھارتی ثقافت کی عکاسی کرتی اس تقریب میں میڈیا کے ستاروں نے بھر پور شرکت کی۔ شان پاکستان2015 کے نام سے منعقدہ رنگا رنگ شو کو شرکا کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملی- بھارتی کلچر اور وہاں کی زندگی کو بھی پیش کیا گیا، ڈاکومینڑی ویڈیو بنا کر پاکستان کے مشہور مقامات کی سیر بھی کرائی گئی۔ پاکستان کے مشہور ا?رٹسٹوں نے شان پاکستان شو کی کاوش کو سراہا، تو ویڈیو لنک پر موجود بھارت کے مشہور و معروف ناموں نے بھی کہا کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے محبتیں ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے نام ڈھلتی شام میں لائیو میوزک اور رقص نے سماں باندھے رکھا۔ جگماتے ستاروں کے ساتھ گزرنے والے وقت میں پاک بھارت یادوں کو تازہ کیا گیا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…