رانی مکھرجی عنقریب ۔۔۔۔۔ بننے والی ہیں
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی جو ان دنوں انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے دکھائی دیتی ہیں، قریبی ذرائع کے مطابق ماں بننے والی ہیں۔ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام کے مطابق فلم ساتھیا سے شہرت پانے والی اداکارہ بہت جلد ماں بن جائیں گی۔ رانی مکھر جی نے فلم ساز… Continue 23reading رانی مکھرجی عنقریب ۔۔۔۔۔ بننے والی ہیں