لاہور( نیوزڈیسک )سیاست تو ہوتی رہے گی۔۔۔ریحام خان نے اہم کام کا آغاز کر دیاپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے بطورفلمساز پہلی فلم ”جانان “پر کام کا آغاز کر دیا۔فلم کے مرکزی کردارعجب گل اور ارمینہ رانا خان ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم خیبر پختونخوا ہ کی عوام پر فلمائی جائے گی۔فلم ”جانان “ایک پختون خاندان پر مبنی رومانوی اور مزاحیہ فلم ہوگی۔ذرائع کاکہناہے ریحام خان فنکاروں سے ملاقاتیں کررہی ہیں ،فلم کی شوٹنگ سوات اور شمالی علاقہ جات میں کی جائے گی۔ فلم کے مصنف عثمان خالد جعفری اور ہدایتکار اصغر بٹ ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ریحام خان دو نجی پروڈکشن ہاﺅسز سے مل کر فلم بنانے کی شروعات کر چکی ہیں ایک فلم پشتو جبکہ دوسری اردو زبان میں بنائی جائے گی۔
سیاست تو ہوتی رہے گی۔۔۔ریحام خان نے اہم کام کا آغاز کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں



















































