پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کی برسی کل منائی جائےگی
کراچی(نیوز ڈیسک)برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ چاند چہرے، چمکتی آنکھوں والی نازیہ حسن، جو 13اگست 2000میں کینسر کی بیماری کے باعث 35برس کی عمر میں انتقال کرگئیں اور آج ان کی پندرہویں برسی ہے۔ 3اپریل 1965کو پیدا ہونے والی ایک خوب… Continue 23reading پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کی برسی کل منائی جائےگی