نیویارک(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا پر پسند کیا جارہاہے ، فلم میں خوفناک ڈریکولاہنساتے نظر آئیں گے ، ہالی ووڈ تھر ی ڈی اپنی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹوکا نیا ٹیلر ریلیز کردیاگیا ، جسے اپنی میٹڈ فلموں کے شائقین میں بھر پور پذیر ائی مل رہی ہے ، فلم دوہزار بارہ کی اپنی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا کا سیکوئل ہے ، فلم میں خوفناک ڈریکو لادہشت پھیلاتے نہیں بلکہ بلکہ ہنسانے میں ہونگے مصروف ، فلم میں شامل ہے ایسے ڈریکو لا کی کہانی جو فائیو اسٹار ہوٹل کا مالک ہے ، جہاں دیو قامت بلائیں اور جنات لذیذ کھانوں سے لطف اندوز ہونگے ، فلم میںپس پردہ آواز کا جادو معروف اداکار ایڈم سینڈ لر ، ڈیوڈ اسپیڈ اوراداکارہ سلینا گوم نے جگایا ہے ، فلم ہوٹل ٹرانسلو انیا ٹوپچیس ستمبر کو ریلیز کی جائیگی
ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ” ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو “ کا نیا ٹریلر ریلیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































