منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

”دل والے دلہنیا لے جائینگے“20سال بعد جاپان میں ریلیزہوگی

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور جوڑی کاجول اور شاہ رخ کی 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ” دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ اپنی ریلیز کے بیس سال مکمل ہونے پر جاپان کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
یشراج فلمز کی طرف سے جاری ہونیوالے ایک بیان کے مطابق فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے “ اپنی بیسویں سالگرہ کے موقع پراوسیکا میں نیشنل میوزیم ایتھنولوجی میں نمائش کے لیے پیش کی جائیگی۔
واضح ر ہے کہ اداکار شاہ رخ اور اداکارہ کاجول کی ماضی کی کامیاب فلم ”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“ جس نے کئی ایوارڈز جیتے اور ریکارڈ بھی بنائے ہیں جو کہ فلم 18 سال سے ممبئی کے مراٹھی مندر تھیٹر میں چل رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…