ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان کے سر میں دماغ نہیں ہے، راج ٹھاکرے

datetime 12  اگست‬‮  2015

سلمان خان کے سر میں دماغ نہیں ہے، راج ٹھاکرے

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی انتہا پسند جماعت ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ سلمان خان کے پاس عقل نہیں ہے، اس کا سر دماغ سے خالی ہے۔ وہ یعقوب میمن کی پھانسی کے معاملے پر سلمان خان کے متنازعہ ٹوئٹس کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے تھے۔ انہوں… Continue 23reading سلمان خان کے سر میں دماغ نہیں ہے، راج ٹھاکرے

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری

datetime 12  اگست‬‮  2015

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (نیوز ڈیسک) سولیس کی کہانی ایک ڈاکٹر کی ہے جو ایف بی آئی کے خصوصی ایجنٹ سے مل کر سیریل کلر کی تلاش میں نکلتا ہے۔ ہدایتکار افونسو پویارٹ کی اس فلم میں اداکار کولن فارل اور انیتھونی ہاپکنز نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔ فلم رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت… Continue 23reading ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری

دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئینگے

datetime 12  اگست‬‮  2015

دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئینگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان اپنی نئی آنے والی فلم “پریم رتن دھن پایو” میں دوہرا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس میں سے ایک کردار بادشاہ کا بھی ہے۔ فلم میں بادشاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا منظر بھی ہے اس سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے… Continue 23reading دبنگ خان اپنی نئی فلم میں فرانسیسی بولتے ہوئے نظر آئینگے

ہالی ووڈ فلم ”سولیس “ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 12  اگست‬‮  2015

ہالی ووڈ فلم ”سولیس “ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (نیوز ڈیسک) ایکشن اور تھر لر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا ، فلم میں خفیہ ایجنٹ کی ہنگاموں سے بھرپور زندگی کو دکھایاگیا ہے ۔ ہدایتکار افونسو پو یارٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم سولیس کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کردیاگیا ، فلم کی کہانی ایک امریکی… Continue 23reading ہالی ووڈ فلم ”سولیس “ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ” ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو “ کا نیا ٹریلر ریلیز

datetime 11  اگست‬‮  2015

ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ” ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو “ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو کا نیا ٹریلر سوشل میڈیا پر پسند کیا جارہاہے ، فلم میں خوفناک ڈریکولاہنساتے نظر آئیں گے ، ہالی ووڈ تھر ی ڈی اپنی میٹڈ فلم ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹوکا نیا ٹیلر ریلیز کردیاگیا ، جسے اپنی میٹڈ فلموں کے شائقین میں بھر پور پذیر ائی مل… Continue 23reading ہالی ووڈ اپنی میٹڈ فلم ” ہوٹل ٹرانسلوانیا ٹو “ کا نیا ٹریلر ریلیز

پاکستانی فلم’ ’بن روئے“نے بھارت میں دھوم مچادی

datetime 11  اگست‬‮  2015

پاکستانی فلم’ ’بن روئے“نے بھارت میں دھوم مچادی

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان اوردنیا بھر میں بھرپور پذیرائی کے بعد فلم ” بن روئے “ اب بھارتی سینما میں بھی دھومچا دی ہے،7 اگست کو بھارت کے 82 سینما گھروں میں اس کی کامیاب نمائش کا آغاز ہوااور یہ پہلی پاکستانی فلم ہو گی جو ایک ساتھ 82سینما گھروں میں دکھائی جارہی ہے۔پاکستانی فلم انڈسٹری میں… Continue 23reading پاکستانی فلم’ ’بن روئے“نے بھارت میں دھوم مچادی

لیونارڈو ڈی کیپریو میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے

datetime 11  اگست‬‮  2015

لیونارڈو ڈی کیپریو میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کے معروف اداکار لیونارڈو ڈیو کیپریو فرانسیسی میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے ہیں تاہم میگزین نے ان پر ایک نیا الزام عائد کردیا ہے اور کہا کہ یہ مقدمہ صرف اس لئے قائم کیا گیا تھا کیونکہ لیونارڈو نسل پرست ہیں۔فلم ٹائی ٹینک سے شہرت پانے والے اداکار… Continue 23reading لیونارڈو ڈی کیپریو میگزین کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ جیت گئے

گیتا کو بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملنا چاہئے، سلمان خان

datetime 11  اگست‬‮  2015

گیتا کو بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملنا چاہئے، سلمان خان

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود بھارتی قوت گویائی سے محروم بچی گیتا کو بھارت میں زیادہ پیار ملنا چاہئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بجرنگی بھائی جان نے کہا کہ اگر گیتا کو پاکستان کی نسبت یہاں زیادہ بہتر زندگی نہیں دی جاتی ہے… Continue 23reading گیتا کو بھارت میں پاکستان سے زیادہ پیار ملنا چاہئے، سلمان خان

راج کمار ہیرانی موٹرسائیکل حادثے میں زخمی

datetime 11  اگست‬‮  2015

راج کمار ہیرانی موٹرسائیکل حادثے میں زخمی

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی موٹر سائیکل سے گر کے زخمی ہوگئے ہیں۔ ان کے جبڑے میں فریکچر ہوا ہے۔ یہ حادثہ رات کے تین بجے اس وقت پیش آیا جب شوٹنگ میں مصروف ہیرانی کو موٹر سائیکل کی سواری کا شوق آیا اور وہ اپنے دوست کی نئی موٹر… Continue 23reading راج کمار ہیرانی موٹرسائیکل حادثے میں زخمی

Page 750 of 969
1 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 969